سیمی فائنل تک رسائی کے لیے سری لنکا کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔فائل فوٹو
سیمی فائنل تک رسائی کے لیے سری لنکا کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔فائل فوٹو

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا

شارجہ:ٹی 20 ورلڈکپ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

آج کھیلا جانے والا واحد میچ سری لنکا اورانگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔

دونوں ٹیمیں اب تک ٹی 20 ورلڈکپ میں تین تین میچز کھیل چکی ہیں، انگلینڈ نے اپنے تینوں میچز جیتے ہیں اور وہ اپنے گروپ میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ سری لنکاکی ٹیم نے تین میں سے ایک میچ جیتا ہے اور وہ گروپ میں چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ سیمی فائنل تک رسائی کے لیے سری لنکا کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔