پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 7 بجے شروع ہو گا۔فائل فوٹو
پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 7 بجے شروع ہو گا۔فائل فوٹو

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج دو میچز کھیلیں جائیں گے

دبئی:ٹی 20 ورلڈکپ میں آج دو میچز کھیلیں جائیں گے۔

پہلا میچ دبئی میں آسڑیلیااور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا، یہ میچ دن تین بجے شروع ہوگا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے تاہم یہ میچ آسڑیلیا کے بہت اہمیت رکھتا ہے۔

دوسرا میچ سری لنکا اورویسٹ انڈیز کے درمیان ابوظہبی میں رات 7 بجے کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے،تاہم ویسٹ انڈیز یہ میچ جیت کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرسکتا ہے۔