خاوند سے الگ ہو کراپنے رشتے دار کے گھر رات گزاری(فائل فوٹو)
خاوند سے الگ ہو کراپنے رشتے دار کے گھر رات گزاری(فائل فوٹو)

دعا زہرا کا شوہر کے ساتھ حالات خوشگوار نہ ہونیکا اعتراف

لاہور: کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوکرشوہرظہیراحمد کے ساتھ تعلقات خوشگوار نہ رہنے کا بیان دے دیا۔

مجسٹریٹ کے روبرو اپنے بیان میں دعا زہرا کا کہنا تھا کہ شوہرظہیر احمد کے ساتھ حالات خوشگوار نہیں رہے،خاوند سے الگ ہو کراپنے رشتے دار کے گھر رات گزاری۔

دعا زہرا نے کہا کہ میرے پاس رہنے کے لیے کوئی چھت نہیں ہے، والدین اوردیگر افراد سے سنگین نتائج کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔