واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ فائل فوٹو
واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف آج لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے ،وزیراعظم سے آرمی چیف آج الوداعی ملاقات کریں گے ،وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو ریٹائرڈ ہوں گے ۔