کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے اعشاریہ 5 سے ڈیڑھ فیصد تک رہنے کی توقع ہے، فائل فوٹو
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے اعشاریہ 5 سے ڈیڑھ فیصد تک رہنے کی توقع ہے، فائل فوٹو

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار دوبارہ تبدیل

کراچی: اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کار دوبارہ تبدیل کردیے۔

اب تمام بینک کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3بجے تک ہوں گے۔

جمعتہ المبارک کو بینک صبح ساڑھے آٹھ بجے کھلیں گے اوربغیر وقفہ کیے ایک بجے تک لین دین کریں گے۔

پیر تا جمعرات دن 2سے ڈھائی بجے تک نماز کا وقفہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اسٹیٹ بینک نے پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کے اوقات کار کا اعلان کیا تھا۔