فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے کمی ہو گئی

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے کمی ہو گئی۔

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 294 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر ڈالرکی قیمت 287 روپے 85 پیسے تھی۔