سپریم کورٹ نے اضافی مخصوص نشستوں پر کنیت معطل کرنے کا حکم دیا تھا، فائل فوٹو
سپریم کورٹ نے اضافی مخصوص نشستوں پر کنیت معطل کرنے کا حکم دیا تھا، فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشورو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

کوٹری: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشور سعید سومرو دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشور سعید سومرو انتقال کرگئے ،ذرائع کاکہناہے کہ سعید سومرو ضمنی بلدیاتی الیکشن کی ڈیوٹی پر تھے۔

سعید سومرو آج پولنگ اسٹیشن کا وزٹ کرکے دفتر پہنچے تو دل کا دورہ پڑگیا جو جان لیوا ثابت ہوا۔