حسن ذکانیازی، ایاز ترین کیخلاف بھی مقدمات درج ہوں گے۔ فائل فوٹو
حسن ذکانیازی، ایاز ترین کیخلاف بھی مقدمات درج ہوں گے۔ فائل فوٹو

آئی ایس آئی دفتر پر حملہ، ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

فیصل آباد : نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل آباد میں آئی ایس آئی آفس پر حملے پر پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔

ذرائع کاکہناہے کہ ملزمان میں علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا،صاحبزاد حامد رضاشامل ہیں،دیگر ملزموں میں بلال اشرف بسرا، اسد معظم اور جنید افضل ساہی شامل ہیں، ذرائع کاکہناہے کہ حسن ذکانیازی، ایاز ترین کیخلاف بھی مقدمات درج ہوں گے۔