انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت 32 پیسے کم ہوئی،فائل فوٹو
انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت 32 پیسے کم ہوئی،فائل فوٹو

اوپن مارکیٹ میں ڈالر اچانک 5 روپے مہنگا

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے کو ملا ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں حیران کن طور پر 5 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 306 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 43 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 287.25 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ایک مرتبہ پھر سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں واضح فرق آ گیا۔

یہ بھی دیکھیں

فوٹو امت

کراچی، مخصوص نشستوں کے نومنتخب 119 اراکین نے حلف اٹھالیا

مخصوص نشستوں پر119 اراکین سٹی کونسل کو حلف اٹھایا، 2 غیر حاضر رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔