اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 306 روپے کا ہوگیا

کراچی (امت نیوز) امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ،روپہ مزید کمزور ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 306 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے کا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کے اضافہ کیساتھ 302 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچا۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 293 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41 ہزار 305 پر آگئے۔

یہ بھی دیکھیں

گوادر ایئر پورٹ کیلئے 83کروڑ91 لاکھ روپے کی منظوری

49 دوائوں کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمت کے تعین کی بھی منظوری-اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔