برطانوی کی رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرا گئی

لندن(نیٹ نیوز)لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرا گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ہائوس 10ڈائوننگ اسٹریٹ کے گیٹ سے گاڑی ٹکرانے کے واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

گاڑی ٹکرانے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس نے ڈائوننگ اسٹریٹ کے سامنے سے گزرنے والی مرکزی سڑک وائٹ ہال کو بند کر دیا ہے۔ سونگھنے والے کتوں کی مدد سے اطراف میں تفتیش کی گئی۔رشی سونک گھر میں ہی موجود تھے تاہم وہ اپنے مقررہ شیڈول کے تحت ایک دورے پر چلے گئے۔

یہ بھی دیکھیں

ان کے کیس پر نظر رکھی ہوئی ہے، فائل فوٹو

خدیجہ شاہ کیس ,پاکستانی حکام سے قونصلر رسائی مانگی ہے، امریکا

توقع ہے پاکستانی حکام شفاف اور منصفانہ ٹرائل کویقینی بنائیں گے۔ ترجمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔