وہ وزیراعظم سے استعفیٰ منظور کرنے کی درخواست کریں گے ۔ فائل فوٹو
وہ وزیراعظم سے استعفیٰ منظور کرنے کی درخواست کریں گے ۔ فائل فوٹو

چیئرمین نادرا طارق ملک کا عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: چیئرمین نادرا طارق ملک نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی آج کسی بھی وقت وزیراعظم سے ملاقات کا امکان ہے ، جس دوران وہ وزیراعظم سے استعفیٰ منظور کرنے کی درخواست کریں گے ۔