لاغر اور نیم مردہ افراد کو فوری طبی امداد اور پانی وغیرہ دینے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، فائل فوٹو
لاغر اور نیم مردہ افراد کو فوری طبی امداد اور پانی وغیرہ دینے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، فائل فوٹو

یونانی رکن پارلیمنٹ کوتارکین وطن سے متعلق تبصرہ مہنگا پڑ گیا

ایتھنز:یونان میں تارکین وطن سے متعلق تبصرہ رکن پارلیمنٹ کو مہنگا پڑ گیا اور انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق نسل پرستی پر مبنی تبصرے پر یونانی رکن پارلیمنٹ سپلیوس کرکیٹوس کو سبکی اٹھانا پڑی، یونانی رکن پارلیمنٹ نے انٹرویو میں تارکین وطن کو برداشت نہ کرنے اوران پر چوری کا الزام لگایا تھا۔

یونان کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ بدھ کے روز پیش آیا تھا جس میں 78 افراد ہلاک جبکہ 104 کو بچا لیا گیا تھا۔ کشتی میں پاکستانیوں سمیت 400 سے 750 تارکین وطن سوار تھے۔