اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد خان عہدے سے مستعفی

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد نے استعفا صدرِ مملکت کو بھیج دیا۔

September 19, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

پشاور : اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد نے استعفا صدرِ مملکت کو بھیج دیا ہے۔

اپنے استعفے میں انہوں نے بتایا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بناء پرعہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔