لاہور، انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان

لاہور(اُمت نیوز) انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

لاہور بورڈ نے انٹرمیدیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کردیا، انٹرمیڈیٹ پارٹ 2امتحانات میں کامیابی کا تناسب 60.45 فیصد رہا.

رواں سال امتحان میں ایک لاکھ 90ہزار امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2امتحانات میں 1لاکھ 14ہزار 985امیدوار پاس ہوئے۔

امتحانات میں 75 ہزار سے زائد امیدوار فیل ہوئے۔امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج معلوم کرسکیں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔