سوئٹزر لینڈ،حماس پر پابندی قانون کے مسودے کی منظوری

سوئٹزر لینڈ (اُمت نیوز)سوئٹزر لینڈ کی حکومت نے حماس پر پابندی قانون کے مسودے کی منظوری دے دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق پابندی قانون کے مسودے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے۔

پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے قید یا جرمانے کی سزا مقرر کی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ حماس پر پابندی قانون کے مسودے کو منظوری کیلئے پارلیمنٹ بھیجا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔