ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی (اُمت نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

پریس کانفرنس میں ملک کی داخلی سلامتی، دہشت گردی کیخلاف اقدامات سمیت دیگر اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دیں گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جرل احمد شریف چوہدری 2 بج کر 15 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

پریس کانفرنس میں ملک کی داخلی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف کیے جانے اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔