اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہو گا

 

اسلام آباد(اُمت نیوز)شرح سود 19 اعشاریہ 50 برقرار رہے گی یا کچھ تبدیلی ہو گی؟ فیصلے کے لیے اجلاس آج ہو گا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہو گا، جس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

اجلاس میں ملک کی معاشی صورتِ حال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

سرمایہ کاروں کو شرح سود میں 2 فیصد کمی کی اُمید ہے۔

واضح رہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے گزشتہ 2 اجلاسوں میں شرح سود 2.50 فیصد کم کی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔