فائل فوٹو
فائل فوٹو

اوگرا نے مارچ کیلیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: مارچ کیلیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، اوگراکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.04ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی ہوئی،سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 12.94ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سورن سسٹم پر ایل این جی 0.05ڈالر فی ایم ایم  بی ٹی یو مہنگی ہوئی،سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 12.72ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔