فوٹو بشکریہ مقامی میڈیا
فوٹو بشکریہ مقامی میڈیا

نوجوان پر تشدد ، سلمان فاروقی نے ضمانت کیلیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس ارشد حسین پر مشتمل سنگل بینچ کرے گا۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کے مقدمے میں گرفتار ملزمان سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی نے ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کے کیس میں ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی نے ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے درخواست دائر کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس ارشد حسین پر مشتمل سنگل بینچ کرے گا۔یاد رہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے 5 جون کو دونوں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزمان پر ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے، دھمکیاں دینے اور خاتون کی تذلیل کے الزامات ہیں، عینی شاہدین کے مطابق مرکزی ملزم سلمان فاروقی نے واقعے کے وقت خود کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کا اہلکار ظاہر کیا تھا تاہم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔