فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے طویل مدتی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں: ڈبلیو ایچ او

جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے ایران پر اسرائیل کے جوہری حملے سے عام شہریوں اور ممکنہ صحت کے خطرات کے بارے میں خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے طویل مدتی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں:

Tedros Adhanom Ghebreyesus نے ایکس پرایک پوسٹ میں کہا کہ "اسرائیل اور ایران کے درمیان تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے -اس سے بچوں سمیت شہریوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔”

"ایٹمی مقامات کو نشانہ بنانے سے ایران اور پورے خطے میں لوگوں کے ماحول اور صحت پر فوری اور طویل مدتی اثرات پڑ سکتے ہیں۔”

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔