آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.32 ارب ڈالر قرض کی منظور دے دی

ریزیلیئنس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے تحت تقریباً 22 کروڑ ڈالر جاری کیے جا سکیں گے۔

May 9, 2026 · کامرس

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق اس کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.32 ارب ڈالر قرض کی قسط کی منظوری دی ہے۔

ایک بیان میں آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کے تحت پاکستان کو فوری طور پر تقریباً 1.1 ارب ڈالر جبکہ ریزیلیئنس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے تحت تقریباً 22 کروڑ ڈالر جاری کیے جا سکیں گے۔