برطانوی وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں، وزرا جیس فلپس اور الیکس ڈیوس جونز نے استعفیٰ دیدیا

برطانوی وزیر اعظم سے اپوزیشن جماعتوں اور ان کی اپنی پارٹی اور کابینہ ارکان نے بھی مستعفی ہونے کے لیے کہہ دیا۔

May 12, 2026 · بام دنیا
فوٹو سوشل میڈیا

فوٹو سوشل میڈیا

لندن: برطانوی وزیر ایلیکس ڈیوس جونز اور وزیر تحفط برائےخواتین جیس فلپس نے استعفیٰ دے دیا۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق جیس فلپس برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی قیادت کے خلاف احتجاجاً مستعفی ہوئی ہیں۔

دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم سے اپوزیشن جماعتوں اور ان کی اپنی پارٹی اور کابینہ ارکان نے بھی مستعفی ہونے کے لیے کہا ہے۔