یوکرین نے لوہانسک میں دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کیا، پیوٹن
وزارت دفاع کو جوابی کارروائی کیلئے آپشنز تیار کرنے کا کہہ دیا ہے، روسی صدر
Russian President Vladimir Putin gives a televised address to mark the one-year anniversary of the declared annexation of the Russian-controlled territories of four Ukraine's Donetsk, Luhansk, Kherson and Zaporizhzhia regions, after holding what Russian authorities called referendums that were condemned by Kyiv and governments worldwide, in Moscow, Russia, in this picture released September 30, 2023. Sputnik/Mikhail Metzel/Pool via REUTERS ATTENTION EDITORS - THIS IMAGE WAS PROVIDED BY A THIRD PARTY.
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین نے لوہانسک کے علاقے میں دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کیا ہے، وزارت دفاع کو جوابی کارروائی کیلئے آپشنز تیار کرنے کا کہہ دیا ہے۔
روسی صدر کے مطابق یوکرین نے رات گئے روس پر حملے میں طلبا کے ہاسٹل کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے، 39 زخمی اور 15 لاپتہ ہیں۔
روسی صدر نے مزید کہا کہ یوکرینی حملہ حادثاتی نہیں تھا، وزارتِ دفاع سے جوابی کارروائی کے لیے آپشنز کی تیاری کا کہا ہے۔