عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں
امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 3.16 ڈالر کمی سے 92.86 ڈالر فی بیرل ہو گیا
June 4, 2026 · بام دنیا
فائل فوٹو
نیویارک: مشرق وسطیٰ کشیدگی میں کمی کے پیش نظر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 3.16 ڈالر کمی سے 92.86 ڈالر فی بیرل ہو گیا، برطانوی خام تیل 3.41 ڈالر کمی سے 94.83 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔
نیچرل گیس 1.18 فیصد اضافے سے 29. 3 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی۔