ہسپانوی سرحد پر مراکشی دھاوا۔ تارکین وطن کا بحران یا آبی شاہراہ ہتھیانےکی سازش؟
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے سب کو حیران کر دیا
تصویر: سوشل میڈیا
مراکش سے ہزاروں تارکین وطن ہسپانوی علاقے میں داخل ہو گئے! سرحدیں ٹوٹ گئیں اور اسپین میں ایمرجنسی جیسے حالات پیدا ہو گئے۔ لیکن کیا یہ صرف امیگریشن کا بحران ہےیا پھر اس کے پیچھے آبنائے جبل طارق پر قبضے کا کوئی بڑا بین الاقوامی منصوبہ ہے؟
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ٹرکوں میں بھر بھر کر نوجوانوں کو مراکش کے ذریعے اسپین کے ساحلی علاقے سیوٹا (Ceuta) کی سرحد کے قریب پہنچایا گیا، جہاں سے وہ زبردستی داخل ہو گئے۔
ان کی تعداد49 ہزاربتائی گئی ہے۔
سب سے تشویشناک بات یہ ہے کہ اسپین میں داخل ہونے والے ان تمام افراد میں صرف نوجوان شامل ہیں۔ان میں بچے، بوڑھے یا خواتین غائب ہیں۔ ہسپانوی عوام اسے محض ہجرت نہیں بلکہ اپنے ملک پر ایک خاموش حملہ قرار دے رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ آخر اس داخلے کے لیے سیوٹا ہی کو کیوں چنا گیا؟
مزید تفصیل کے لیے وڈیو دیکھیں۔