کراچی سے لاہور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

اَپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔

August 11, 2026 · قومی

فائل فوٹو

کراچی سے لاہور جانے والی 33 اَپ عوام ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطالع نہیں ملی ۔

عوام ایکسپریس ٹرین جیا بگا کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، جس کے باعث اَپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔

ریلوے حکام کی جانب سے ٹریک بحال کروانے کی کوشش جاری ہے۔