وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر بات چیت متوقع

ذرائع کے مطابق وہ ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

August 11, 2026 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کی ملاقاتوں میں آبنائے ہرمز سے متعلق صورتحال پر بات چیت ہوگی، اس کے علاوہ دیگر اہم معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔