ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
پریس کانفرنس میں ملکی صورتحال اور دیگر اہم معاملات سے متعلق آگاہ کیا جاسکتا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس شام 5 بجے ہوگی، جس میں مختلف اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس میں ملکی صورتحال اور دیگر اہم معاملات سے متعلق آگاہ کیا جاسکتا ہے۔