مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو عسکری مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی
دو تہائی اکثریت سے منظوری، مصری فوج کو سعودی عرب کے دفاع میں مدد فراہم کرنے کا اختیار مل گیا
October 26, 2026 · بام دنیا
فائل فوٹو
ویب ڈیسک: مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت مصری فوج کو سعودی عرب کی مدد کرنے کا اختیار حاصل ہو گیا ہے۔
مصری پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دی۔
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ سے درخواست کی تھی کہ وہ حوثی حملوں کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کے لیے کارروائی کی منظوری دے۔