قطر کے امیر اور ایرانی صدر کی ملاقات،آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر گفتگو

ماسکو میں قطر کے امیر اور ایرانی صدر کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی جنگ پر تبادلۂ خیال

October 27, 2026 · بام دنیا

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ماسکو میں ملاقات

ماسکو: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ماسکو میں ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور ناکہ بندی کا شکار آبنائے ہرمز کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

قطر کے امیر کے دفتر کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں خطے کی جنگ اور آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی سے متعلق امور زیرِ بحث آئے۔