پٹرول 5 روپے 45 پیسے ، ڈیزل 3 روپے 68 پیسےفی لٹر سستا

پٹرول کی نئی قیمت 369 روپے 6 پیسے فی لٹر مقرر ، ڈیزل کی قیمت391 روپے 52 پیسے فی لٹر ہو گئی

November 3, 2026 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 369 روپے 6 پیسے فی لٹر مقرر جبکہ ڈیزل کی قیمت 391 روپے 52 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد 4 نومبر تک کے لیے ہوگا۔