ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز،نیپال کیخلاف میچ میں پاکستان نے تین وکٹوں پر 43 رنز بنا لیے
حیدر علی 17 گیندوں پر 15 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کریز پر عبدالصمد 5 گیندوں پر 4 اور حسن نواز 13 گیندوں پر 3 رنز کے ساتھ موجود ہیں۔
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز،نیپال کیخلاف میچ میں پاکستان نے تین وکٹوں پر 43 رنز بنا لیے
پاکستان اے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم نیپالی بولرز نے ابتدائی اوورز میں پاکستانی بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔ کریز پر عبدالصمد 4 اور حسن نواز 3 رنز کے ساتھ موجود ہیں، جبکہ حیدر علی 15 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔پاکستان اے اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے گروپ بی کا مقابلہ دوحہ میں جاری ہے،
نیپال کے راشد خان نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 اوورز میں 29 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کرلی ہیں، جبکہ ابھیشیش گوتم نے 2 اوورز میں صرف ایک رن دیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے حیدر علی 17 گیندوں پر 15 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کریز پر عبدالصمد 5 گیندوں پر 4 اور حسن نواز 13 گیندوں پر 3 رنز کے ساتھ موجود ہیں۔