گھوٹکی :گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر یا کوئی اور وجہ، بیوی نے سسرالیوں کے ساتھ مل کر اپنےہی شوہر کی خوب پٹائی کردی ۔ بیوی نے گھروالوں کے ساتھ مل کراپنے شوہر پر خوب ہاتھوں کا استعمال کیا اور بعد گھروالوں نے مل کر انہیں رسی سے باندھ بھی دیا۔
بدھ 9 مئی 2018, 6:52 شام شہر گزشت
گھوٹکی :گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر یا کوئی اور وجہ، بیوی نے سسرالیوں کے ساتھ مل کر اپنےہی شوہر کی خوب پٹائی کردی ۔ بیوی نے گھروالوں کے ساتھ مل کراپنے شوہر پر خوب ہاتھوں کا استعمال کیا اور بعد گھروالوں نے مل کر انہیں رسی سے باندھ بھی دیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos