تحریک انصاف ایم کیو ایم پارٹ ٹو ہے۔ترجمان بلاول ہائوس

کراچی : ترجمان بلاول ہاؤس اعجاز درانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مسخروں کی الزام تراشی کی مذمت کرتے ہیں، عامر لیاقت، علی زیدی اپنے لیڈر کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، وہ عمران نیازی کی طرح جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں، تحریک انصاف ایم کیو ایم پارٹ ٹو ہے، پی ٹی آئی گولی اور گالی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔