جنوبی افریقا نےاسرائیل سے احتجاجاً اپنا سفیر واپس بلا لیا

 

تل ابیب: غزہ میں 55 فلسطینیوں کی شہادت پر جنوبی افریقا نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلا لیا، عرب میڈیا کے مطابق نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔