امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قراردیدیا

واشنگٹن:امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئے منتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے شہری دہشت گردی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسکول پر فائرنگ کی وجہ بندوق نہیں وہان کے ناقص انتظامات تھے۔