کراچی کے علاقے کورنگی ویٹا چونگی کے قریب بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 7افراد زخمی ہو گئے ہیں۔رسیکیوذرائع کے مطابق بس تیز رفتاری کے باعث الٹی۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،زخمیوں میں کسی کی حالت تشویشناک نہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos