بیجنگ:جس طرح دنیا بھر میں اگلی جماعتوں میں جانے کیلئے امتحان پاس کرنا پڑتا ہے اس طرح ہی چین میں اگر کوئی جوڑا علحیدگی اختیار کرنا چاہتا ہے تو انہیں پہلے امتحان دینا پڑتا ہے۔
چین بھر میں متعدد طلاق رجسٹر کرنے والے دفاتر کی جانب سے جوڑوں کو شادی اور خاندان امتحان’ دینے کی ہدایت کی جارہی ہے، جس کے بعد ہی طلاق عمل میں آئے گی۔