پانچ سال وزیر تعلیم رہنے والےپی ٹی آئی رہنما انٹرپاس نکلے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر عاطف خان کاگریجویشن کا دعویٰ جھوٹ نکلا ۔
کاغذات کے مطابق عاطف خان کی تعلیمی قابلیت صرف انٹرمیڈیٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق 5 سال تک خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم رہنے والے عاطف خان نے صرف انٹر کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے گریجویشن کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔