نیب کا اندرون سندھ پانی کےمنصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز
چیئرمین نیب نےتھرپارکر،مٹھی اور چھاچھرو میں پانی کی فراہمی کےمنصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
اسلام آباد:چیئرمین نیب نے تھرپارکر، مٹھی اور چھاچھرو میں پانی کی فراہمی کے منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔