لندن:برطانیہ نے ترکی کی درخواست پر فتح اللہ گولن کے مبینہ ساتھی ترک تاجر کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ترک تاجر آئی پیک کوزی فتح اللہ گولن کا فنانسر تھا ۔کوزی کا تعلق ان 65افراد سے ہے جن کی گرفتاری کی فہرست ترک حکام کی طرف سے برطانیہ کو فراہم کی گئی تھی۔
برطانوی حکومت نے کہا کہ ترک تاجر کا مقدمہ ستمبر میں مرکزی لندن کے عدالت میں سنا جائے گا۔