نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملے میں 7 نمازی شہید ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق مسجد میں خودکش حملہ اس وقت ہوا جب نماز فجر کی ادائیگی کی جارہی تھی ۔
دھماکے میں7 نمازی شہید اور8 زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں پیش آیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos