مستعفی گورنر سندھ کے بیان پر الیکشن کمیشن کا رد عمل

کراچی:مستعفی گورنر سندھ کے بیان پر الیکشن کمیشن کا رد عمل سامنے آگیا۔
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ گورنرسندھ کا الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے باعث مستعفی ہونا حقائق کے برعکس ہے
گورنرسندھ اپنے استعفے کی اصل وجوہات قوم کو خود بتا سکتے ہیں۔ترجمان کے مطابق گورنر کی آئینی عہدے پرہونے کے باوجود انتخابی عمل سے لاعلمی پر حیرت ہے۔