اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکووزیرریلوے بنائے جانے کاامکان ہے،عمران خان وزارت سے متعلق شیخ رشیدکواعتمادمیں لیں گے۔
نجی ٹی وی کے ذارئع کے مطابق شیخ رشید کو وزیرریلوے بنائے جانے کاامکان ہے،عمران خان وزارت سے متعلق شیخ رشیدکواعتمادمیں لیں گے۔یا د رہے کے اس قبل شیخ رشید نے وزیرِ داخلہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا لیکن عمران خان نے انھیں کسی قسم کا گرین سگنل نہیں دیاتھا، جس کی وجہ شیخ رشید ناراض ہو گئے تھے ۔