لندن:لندن کے بس اسٹاپس پر ’اسرائیل نسل پرست ہے‘ کے بل بورڈز لگادیئے گئے۔
اسرائیل مخالفین نے اپنا غصہ کچھ ایسے نکالا کہ مختلف بس اسٹاپس پر اسرائیل کے خلاف بڑے بڑے بل بورڈز آویزاں کردیئے گئے ، یہ پوسٹرز ایک مہم کے ذریعے لگائے گئے ہیں ۔
دوسری جانب لندن ٹرانسپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کارروائی سے لاعلم ہیں، جلد پوسٹرز ہٹادیئے جائیں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos