وزیراعظم عمران خان کل پاک بھارت میچ اسٹیڈیم جاکردیکھیں گے،ذرائع

اسلام آباد: کل دبئی میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے وزیراعظم عمران خان بھی جائیں گے،

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اپنے پہلے غیرملکی دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں جبکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ کل دبئی میں شیڈول پاک بھارت میچ اسٹیڈیم میں جا کر دیکھیں گے۔