اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آرکاسوشل میڈیاپرآفیشل اکاؤنٹ ہےاس کے علاوہ پاک فوج کےکسی افسرکاسوشل میڈیاپرکوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نےکہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آرکاسوشل میڈیاپرآفیشل اکاؤنٹ ہےاس کے علاوہ سوشل میڈیاپرباقی تمام اکاؤنٹس جعلی تصورکیےجائیں۔
واضح رہے کہ کچھ دنوں پہلے صحافی مبشر زیدی نے سوشل میڈ یا پر پیغام دیا تھا کہ انہیں کسی فوجی افسر کے سوشل میڈ یا اکاونٹ سے دھمکی آمیز پیغام ملا ہے۔