کراچی کے علاقے گارڈن میں ٹریفک پولیس نے غلط سمت سے آنے والی پولیس موبائل کا چالان کردیا۔
پولیس موبائل ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مخالف سمت میں سفر کررہی تھی۔
جس پر ٹریفک پولیس اہلکار نے موبائل کے ڈرائیور کا 520 روپے کا چالان کردیا۔
واضع رہے کہاےآئی جی ٹریک پولیس امیرشیخ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والےپولیس اہلکاروں کیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم جا ری کیا تھا۔
ٹریفک پولیس نے پیٹی بندبھائیوں کےخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعددگاڑیاں بندکردیں، 57پولیس اہلکاروں کےچالان اورجرمانہ کر دیاگیا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos