سفر ی پابندیوں کے باعث افغان طالبان نے پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق افغان طالبا ن نے سفری پابندیوں کے باعث پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق طالبان وفدکے9 اراکین اقوام متحدہ ،امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
دوسری جانب طالبا ن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکااوراقوام متحدہ نےطالبان وفدکومذاکرات کیلیےپاکستان جانےسےروکاہے،طالبان کےنمایندے پاکستان جانےکےلیےآمادہ تھےاورتیاریاں بھی تھیں۔
طالبا ن نے کہا کہ مذاکرات کیلیے نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی۔